Ticker

recent/ticker-posts

سورج گرھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 21جون2020 کیا اثرات مرتب کرے گا اور انتہائی احتیاطی تدابیر ضرور پڑھیں

 سورج گرہن21-6-2020 بروز اتوار صبح 8بجے سے 2بجے دوپہر تک ۔ بچوں کو کمروں میں بند رکیھں اور خود بھی گھروں میں رہیں۔ سورج گرہن میں روشنی کم ہوجاتی ہے یا اندھیرا چھا جاتا ہے لیکن اس میں انتہائی طاقتور نظر نہ آنے والی شعاعیں پیدا ہوجاتی ہیں(ایکسرے کی شعاعوں جیسی)جو کہ آنکھوں کو بہت زیادہ نقصان دیتی ہیںاور اندھا کر دیتی ہیں۔ ۔اسلیئے بہت احتیاط کریں۔


 ١۔سورج گرہن کےوقت گھرپہرہیں۔بچوں کوکمرےمیں بند کردیں۔ ٢۔گرہن کو ڈائریکٹ دیکھنے کی کوشش نہ کریں۔ ٣۔کسی قسم کے چشمہ یا ایکسرے فلم کے ذریعے، دوربین یا کیمرے سے دیکھنے کی کوشش بلکل نہ کریں آنکھیں ضائع ہوسکتی ہیں۔ سورج گرہن کا نظارہ صرف ٹی وی چینلز پہ کریں۔ ٤۔تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر تمام زندگی اندھے پن کی معذوری سے بچیں۔ احتیاطی تدابیر کمسن اور شیر خوار بچوں کو کمروں میں بند رکھیں گھر سے بلا ضرورت باہر نہ نکلیں اور مجبوری کی حالت میں کوئی سن گلاسز، گاگلز لگائیں تاکہ شعاعوں سے محفوظ رہ سکیں سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے بغیر فلٹر کے دوربین ہرگز استعمال نہ کریں-



 اللہ سے دعاء ہے کہ وہ ہمیں آفات سے اپنی پناہ میں لے لے۔آمین نوٹ: تمام دوست اس پیغام کو شیئر کریں اور مساجد کے لاوڈ سپیکروں سے اعلانات کروایئں تاکہ اس آنے والی آفت سے بچا جاسکے۔