پنجاب روزگار اسکیم کمرشل بینکوں کے تعاون سے مائیکرو ، چھوٹے اور درمیانے (ایم ایس ایم ای) اسٹارٹ اپس اور موجودہ کاروبار کو سبسڈی والے کریڈٹ سہولیات کی فراہمی کے لئے 30 ارب روپے کے قرض فراہم کرے گی۔ یہ قرضے 100،000 سے 10 ملین تک ہوں گے۔
کون درخواست دے سکتا ہے؟
اہلیت جاننے کے لیے یہان کلک کرین