Ticker

recent/ticker-posts

والدین کے لیےایک فکرانگیزبات اور گرانقدر نصیحت

 

*💞ایک خاتون نے بزرگ سے پوچھا! میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں کہ فجر کے وقت گہری نیند کے باوجود نماز کیلئے اُٹھا سکوں ؟*


*💞بزرگ نے کہا! تم اُس وقت کیا کرو گی جب بچے گہری نیند سورہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے ؟*


*💞خاتون نے کہا! میں اُنہیں جگاؤں گی۔۔۔ بزرگ نے کہا! اُن کی نیند گہری ہوگی اور وہ نہ اُٹھے تو ؟؟؟*


*خاتون نے کہا! اللّٰہ کی قسم میں اُنہیں گردنوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے آگ سے بچاکر باہر لے جاؤں گی*



 *💞تب بزرگ نے جواب دیا! اگر تم اُنہیں دنیا کی آگ سے بچانے کیلئے یہ کرو گی تو پھر جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے بھی ایسا ہی کرو*


*💞ہم دنیا کی فکر میں آخرت بھلا دیتے ہیں آپ اپنے بچے کو بچپن سے جو عادت ڈالیں گے وہ ساری زندگی اس پر عمل کرے گئے اسکول سے پہلے بچوں کو نماز کیلئے اُٹھائیں والدین فکر کریں...*